۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ|۔۔۔ اگر میک اب پیشانی اور سجدہ گاہ کے درمیان روکاوٹ ہے تو پیشانی سے میک اب کو صاف کرنا ضروری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مسئلہ: جس عورت نے میک اب کیا ہوا ہو تو اسکے لیے نماز میں چہرہ چھپانا ضروری ہے؟

آیات عظام امام خمینی، خامنه‌ای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، نوری، مکارم و وحید:

نہیں ، اگر نامحرم مرد اس کو نہیں دیکھتا ہے، تو ایسے چہرے کو نماز میں چھپانا ضروری نہیں ہے جس پر میک اب کیا ہوا ہے۔

اگر میک اب پیشانی اور سجدہ گاہ کے درمیان روکاوٹ ہے تو پیشانی سے میک اب کو صاف کرنا ضروری ہے۔

العروة‌الوثقى، ج۱، فى‌السترو‌الساتر، م۵.

منابع: پرسمان احکام.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .